رائے ونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے آیا کراچی کا رہائشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 19:17

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) رائے ونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے آیا کراچی کا رہائشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ کراچی کا رہائشی محمد فاروق رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میںشرکت کیلئے آیا ہو اتھا ۔گزشتہ روز اسے اچانک دل کا دورہ پڑاجس کے باعث اسے طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا تھاکہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :