دھمال میں500کے قریب لوگ موجودہوتے ہیں۔انچارج ایدھی سنٹر

دھماکے میں 20سے زائدافرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔خلیفہ درگاہ ڈاکٹرحکیم لاسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 نومبر 2016 18:47

دھمال میں500کے قریب لوگ موجودہوتے ہیں۔انچارج ایدھی سنٹر

حب(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12نومبر2016ء) : شاہ نورانی مزارکے احاطے میں دھماکہ ہوگیاہے،جس کے نتیجہ میں15افرادجاں بحق اور20زخمی ہوگئے ہیں۔انچاج ایدھی سنٹر کا کہناہے کہ درگاہ شاہ نورانی میں ہفتہ اور اتوارکی شام کودھمال ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

جس میں 500کے قریب لوگ موجودہوتے ہیں۔دھماکے میں 100کے قریب افرادزخمی ہوگئے ہیں۔جبکہ درگاہ کے خلیفہ ڈاکٹرحکیم لاسی نے بتایا کہ دھمال کے وقت مزارپرغیرمعمولی رش تھا۔دھماکے میں 20سے زائدافرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :