درگاہ شاہ نورانی میں خودکش دھماکہ،44زائرین جاں بحق اور100سے زائدزخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع
دھماکہ مزارکے احاطے میں ہوا،دھمال کے وقت500کے قریب لوگ موجودتھے،متعددزخمیوں کی حالت نازک،زخمیوں کوکراچی،خضداراورلسبیلہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیاجارہاہے،جاں بحق افرادمیں خواتین اوربچے بھی شامل،وزیراعظم اورآرمی چیف کاقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس،زخمیوں کوطبی امدادفراہم کرنے کی ہدایت
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 نومبر 2016 18:28
حب(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12نومبر2016ء) : ضلع لسبیلہ کے علاقے حب میں شاہ نورانی مزارکے احاطے میں خودکش دھماکہ ہوگیاہے،جس کے نتیجہ میں44زائرین جاں بحق اور100سے زائدزخمی ہوگئے ہیں،جاں بحق افرادمیں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی کے احاطے میں دھماکہ ہواہے،درگاہ نورانی شاہ میں دھماکہ اس جگہ پرہواجہاں پرلوگ دھمال ڈال رہے تھے۔
ایدھی ذرائع کاکہناہے کہ دھماکے میں متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں،جن کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی۔زخمیوں کوکراچی،خضداراورلسبیلہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیاجارہاہے۔دھماکے باعث لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔دھماکے کی اطلاع ملنے پرقانون نافذکرنیوالے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیا،اور مشتبہ افرادکی نگرانی شروع کردی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.