چکوال،کلر کہار پولیس نے ایک شخص سے دو بوتل شراب برآمد کر لی

ہفتہ 12 نومبر 2016 18:41

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) کلر کہار پولیس نے ایک شخص سے دو بوتل شراب برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر بدر منیر نے کلرکہار چوک میں گشت کے دوران سرفراز ولد اعظم ساکن ضلع جہلم کے قبضہ سے دو بوتل شراب برآمد کر کے اسکے خلاف منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :