چیف آفیسر بلد یہ بمبھر ملک محمد رزاق اعوان کا تبادلہ

ہفتہ 12 نومبر 2016 17:33

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء) چیف آفیسر بلد یہ ملک محمد رزاق اعوان کا تباد لہ کرکے انہیں لو کل گو رنمنٹ بورڈ مظفر آباد تعینات کر دیا گیا جبکہ مظفر آباد سے چیف آفیسر نذیر احمد کو بطور چیف آفیسر بلد یہ بھمبر شہر تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نذ یر احمد چو ہدر ی نے گزشتہ روز اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر فرا ئض کی انجا م دہی شروع کر دی ہے۔ عوامی سما جی وصحا فتی حلقوں نے تبد یل ہو نیوا لے ملک رزاق اعوا ن کی خد ما ت کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ انہوں نے اپنے دور تعینا تی میں بھمبر شہر کی تعمیر وترقی و بہتر ی کیلئے گراں قدر خد ما ت انجا م دیں ۔