ہرنائی میں گھریلوناچاقی پرایک شخص قتل

ہفتہ 12 نومبر 2016 17:13

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء) ہرنائی میں گھریلوناچاقی پرایک شخص کوقتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق ہفتے کو ہرنائی میں گھریلو تنازعہ پرکلہاڑیوںسے وارکرکے عبدالمنان کوقتل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان فرارہوگئے ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پرپہنچ کرلاش کومقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :