جسٹس(ر)سعیدالزماں صدیقی کی بطورگورنرسندھ تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
سعیدالزماں صدیقی طبی لحاظ سے گورنرکے عہدے کیلئے اہل نہیں ہیں،عدالت گورنرسندھ کی تقرری کالعدم قرار دے۔درخواست گزارکامئوقف
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 نومبر 2016 16:48
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12نومبر2016ء) : جسٹس(ر) سعیدالزماں صدیقی کی بطورگورنرسندھ تعیناتی کولاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے،درخواست گزارنے مئوقف اختیارکیا کہ سعیدالزماں صدیقی کی عمر80 سال ہونے کے باعث جسمانی طورپرمکمل فٹ نہیں ہیں،جس کے پیش نظروہ فرائض سرانجام نہیں دےسکتے،عدالت گورنرسندھ کی تقرری کالعدم قرار دے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کےمطابق جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی کی گورنرسندھ کے عہدے پر تقرری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ہے،درخواست میں وفاقی حکومت کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست گزارنے موقف اختیار کیاہے کہ سعیدالزماں صدیقی طبی عہدوں بنیادوں پرگورنرکے عہدے کیلئے اہل نہیں ہیں۔تاہم عدالت گورنرسندھ کی تقرری کالعدم قرار دے۔واضح رہے کہ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے گورنرسندھ کی حیثیت سے کل حلف اٹھایا لیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.