فیصل آباد ریجن میں ڈینگی کے حملے جاری سرکاری ہسپتا لوں میں متا ثرہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری محکمہ صحت پر یشان رواں ماہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 77ہو گئی

ہفتہ 12 نومبر 2016 16:24

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) فیصل آباد ریجن میں ڈینگی کے حملے جاری سرکاری ہسپتا لوں میں متا ثرہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری محکمہ صحت پر یشان رواں ماہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 77ہو گئی کہ ریجن بھر میں ڈینگی مچھر کے خا تمے کے لیے نا قص اور غیر معیاری سپرے استعمال کیا گیا تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں ڈینگی کے حملے جاری محکمہ صحت ڈینگی مچھر کو کنٹرول کر نے میں مکمل طور پر نا کام گزشتہ روز الایئڈ ہسپتال میں زیر علاج 29سا لہ جمال میں ڈینگی کی تصدیق کے بعد رواں ماہ ڈینگی کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 77ہو گئی محکمہ صحت ڈینگی کے جاری حملوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گیا ذرائع نے بتا یا کہ ریجن بھر میں ڈینگی مچھر کے خا تمے کے لیے نا قص اور غیر معیاری سپرے استعمال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :