ایڈو ہسپتال واہ کینٹ کا پی او ایف انتظامیہ کے تعاون سے وانا میں عوام کی بحالی ،فلاح وبہبود کیلئے فری آئی کیمپ کا انعقاد
ہفتہ 12 نومبر 2016 16:14
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین پی او ایف بورڈ نے وانا کے ان مریضوں میں تحائف تقسیم کیے اور ایڈو ہسپتال کی اس کاوش کو زبردست سراہتے ہوئے کہا کہ ایڈو کاجنوبی وزیرستان جا کرآئی کیمپ کا انعقاد واہ کینٹ اور پی او ایف کے لیے قابل فخر بات ہے۔
چیئرمین پی او ایف بورڈ نے مزید کہا کہ وزیرستان کے عوام سچے پاکستانی ہیں آپ کے آبائو اجداد نے اس ملک کی بقا کے لیے بے مثال قربانیاں دیں ۔پاکستان کی عوام اور مسلح افواج آپ کی ان قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور آئندہ بھی آپ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھر پور کوششیں جاری رہیں گی۔ ایڈو کے صدر سید عبد اللہ مسعود نے کیمپ کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔ اس موقع پرڈائریکٹر سیکورٹی بریگیڈیرء اللہ نواز، ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈیئر ذکی رحمان میر بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.