بھارت اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

ہفتہ 12 نومبر 2016 15:19

دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، بھارت ویمن نے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 16 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :