ابو ظہبی: وزارت صحت نے غذائی سپلیمنٹ کے استعمال کے خلاف وارننگ دے دی۔

ہفتہ 12 نومبر 2016 14:41

ابو ظہبی: وزارت صحت نے غذائی سپلیمنٹ کے استعمال کے خلاف وارننگ دے دی۔

ابو ظہبی( اردو پوائنٹ، تا زہ ترین اخبار،12 نومبر 2016) متحدہ عرب امارات نے غذائی سپلیمنٹس "ذی سو باڈی فیٹ ہیلتھ ٹو " اور "ایفراڈیسیک سو باڈی فیٹ ہیلتھ ٹو" کو بیچنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

وزارت صحت کے نمائندے الیوم اماراتی کا یہ کہنا ہے کہ ان غذائی سپلیمنٹس کو اب آن لائن بھی بیچا اور خریدا نہیں جا سکتا۔وزارت صحت نے ایک سر کولر جاری کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ ا ن سپلیمینٹس میں غیر رجسٹرڈ شدہ کیمیکلز موجود ہیں جو کینسر،ذیابیطس اور دل کے امراض کا باعث بنتے ہیں۔