58عازمین حج بس الٹنے سے زخمی۔

ہفتہ 12 نومبر 2016 13:40

58عازمین حج بس الٹنے سے زخمی۔

ریاض( اردو پوائنٹ، تا زہ ترین اخبار،12 نومبر 2016) مکہ اور الساحل کے درمیان ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک بس الٹ گئی جس سے 58 حجاج کرام زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

کہا یہ جا رہا ہے کہ ڈرائیور سے بس پر سے کنٹر ول کھو جانے سے بس کئی بار الٹی۔جس سے 29عازمین حج شد ید زخمی ہو گئے۔جن کو النور،شاہ عبدالعزیزاور شاہ فیصل ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جب کہ کم زخمی ہونے والے حجاج کرام کی مرہم پٹی ریسکیو ٹیم نے موقع پرہی کر دی۔

متعلقہ عنوان :