سعو دی عرب کے شہر ریاض میں ایک ہی خاندان کے تین افراد حادثے کا شکار۔

ہفتہ 12 نومبر 2016 13:31

سعو دی عرب کے شہر ریاض میں ایک ہی خاندان کے تین افراد حادثے کا شکار۔

ریاض( اردو پوائنٹ، تا زہ ترین اخبار،12 نومبر 2016) ایک ہی خاندان کے تین افراد جن میں ایک بچہ بھی شامل تھا ،حادثے کا شکار ہو گئے۔باوثوق ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ صلیل ہائی وے پر موڑ مڑتے ہوئے ڈرائیور گاڑی پر سے اپنا کنٹرول کھو بیٹھا۔

(جاری ہے)

ریاض ریڈ کریسنٹ کے نمائندے نے یہ بھی کہا ہے کہ اس حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :