شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود کا انتقال۔

ہفتہ 12 نومبر 2016 13:31

شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود کا انتقال۔

ریاض( اردو پوائنٹ، تا زہ ترین اخبار،12 نومبر 2016) عز ت مآب شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود کا آج صبح انتقال ہو گیا۔سعودی پریس ایجنسی کو بیان دیتے ہوئے شاہی دربار نے ان کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کیا ہے۔

(جاری ہے)

شہزادہ کی وفات کے بعد متحدہ عرب امارات سمیت عرب ممالک کی طرف سے سعودی شاہی خاندان سے اظہار تعزیت کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :