چیف آف ائیر سٹاف سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
ہفتہ 12 نومبر 2016 13:33
(جاری ہے)
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان ایئرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، ہائر ایجوکیشن کمیشن، سوئی سدرن گیس، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد ، فاٹا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر شامل ہیں۔
ان ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جائیگا اور ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان 27 نومبر کو منیجرز میٹنگ میں کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں اول آنے والی ٹیم کو چار لاکھ، دوسرے نمبر پر دو لاکھ روپے جبکہ تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے ایک،ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے اور ٹورنامنٹ 3 دسمبر تک جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.