نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ،آفتاب قرشی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹوٹلی کرکٹ کو 7 رنز سے ہرادیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 13:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) 18 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے میچ میں آفتاب قرشی نے ٹوٹلی کرکٹ کو سات رنز سے شکست دیدی ۔

(جاری ہے)

سٹیگ کرکٹ گرائونڈ پرکھیلے گئے میچ میںآفتاب قرشی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے۔ جواب میں ٹوٹلی کرکٹ 29.5 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 191 رنز بناسکی۔

متعلقہ عنوان :