فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکائونٹس پرسائبرحملے کیے گئے

سیاہ فام طلبہ کے نام نسل پرست انٹرنیٹ گروپ پرڈال دئیے گئے

ہفتہ 12 نومبر 2016 13:23

فلاڈیلفیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکائونٹس پرسائبرحملے کیے گئے ہیں اور سیاہ فام طلبہ کے نام نسل پرست انٹرنیٹ گروپ پرڈال دئیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اکائونٹ پراشتعال انگیز،نسل پرستی پر مبنی تصاویر اور پیغامات درج ہیں ،ْواقعہ کے خلاف طلبہ سٹی ہال میں جمع ہونا ہوئے۔ ذرائع کے مطابق نسل پرست گروپ کا اکائونٹ اوکلاہاما سے آپریٹ کیاگیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق نسل پرستی پرمبنی مواد کی تحقیقات کررہے ہیں ،ْ میئرجم کینی کے مطابق یونیورسٹی میں نسل پرستی کاواقعہ قابل مذمت ہے ۔

متعلقہ عنوان :