زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کا پہلا میچ پرسوں کھیلا جائیگا

ہفتہ 12 نومبر 2016 12:40

ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) زمبابوے، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز 14 نومبر اتوار سے شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

سیریز میں میزبان ٹیم زمبابوے کے علاوہ ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سیریز کا پہلا میچ 14 نومبر کو زمبابوے اور سری لنکا کے مابین ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :