برازیل گراں پری : ہملٹن نے پریکٹس سیشن میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 12:30

برازیل گراں پری : ہملٹن نے پریکٹس سیشن میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

سسائو پولو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2016ء) تین بار کے فارمولا ون ورلڈ چیمپئن لوئس ہملٹن نے برازیل گراں پری کے پریکٹس سیشن میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

(جاری ہے)

اس فتح کے ساتھ ہی لوئس ہملٹن کے برازیل گراں پری جیتنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ برطانوی ڈرائیور کا جرمنی کے نیکو روز برگ سے اب صرف انیس پوائنٹس کا فرق رہ گیا جبکہ ابھی دو ریسیں باقی ہیں۔۔