ڈونلڈ ٹر مپ کی عبوری ٹیم کی سربراہی منتخب نائب صدر کریں گے، رپورٹ
ہفتہ 12 نومبر 2016 11:57
(جاری ہے)
نیو یارک ٹائمز‘ نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کے قریبی ذرائع کے حوالے سے،ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا ہے کہ وہ جنوری میں عبوری دور کی تبدیلی میں معاونت کی فراہمی کے لیے واشنگٹن کا تجربہ رکھنے والے، پینس کو سامنے لانے کے خواہاں ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس عمل کے بارے میں پینس کی مشاورت ایک انتظامی کمیٹی کرے گی، جس میں کانگریس کے ارکان شامل ہوں گے۔متوقع طور پر، عبوری ٹیم میں نیو یارک کے سابق میئر روڈی جولیانی کے ہمراہ ایک نائب سربراہ کے طور پر، کرسٹی بھی خدمات انجام دیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.