جاپان کےساحلی علاقوں میں زلزلہ،شدت6.2ریکارڈکی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 12 نومبر 2016 07:35

جاپان کےساحلی علاقوں میں زلزلہ،شدت6.2ریکارڈکی گئی

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12نومبر۔2016ء) جاپان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد فوری طور پر فی الحال سونامی کی وارننگ جاری نہیں‌کی گئی۔

متعلقہ عنوان :