کراچی ،مسعود نقی و دیگر کا محمد عثمان مرحوم کی زوجہ اور ایس ایم منیر کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

جمعہ 11 نومبر 2016 21:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2016ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈانڈسٹری کے صدر مسعود نقی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان ، نائب صدر عمر ریحان، ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران اور کاٹی کے سابق چیئرمینز نے محمد عثمان مرحوم ( زینت مل والی) کی ذوجہ اور کاٹی کے سر پرست اعلیٰ اور چیف ایگزیکٹو ٹی ڈیپ ایس ایم منیر کی ہمشیرہ کا رضائے الٰہی سے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی کہ رب کریم مرحومہ کے درجات کو بلند کرتے ہوئے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے جبکہ لواحقین کو صبر جمیل اور اس صدمے کو جھیلنے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :