نائجیریا میں تین خود کش بمبار خواتین ہلاک

جمعہ 11 نومبر 2016 21:29

ابوجا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2016ء) نائجیریا کی فوج نے میدوگوری میں تین خودکش بمبار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ آور خواتین فوج کی ایک گشتی ٹیم کے قریب تھیں کہ سپاہیوں نے فائرنگ کر دی، جس کی وجہ سے دو خودکش بمباروں کی دھماکا خیز جیکٹیں پھٹ گئیں۔

(جاری ہے)

تیسری خودکش خاتون اس دھماکے کی وجہ سے ماری گئی۔ شمالی نائجیریا میں شدت پسند گروپ بوکو حرام خواتین کو بھی خود کش حملوں کے لیے استعمال کرتا رہتا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :