دبئی سے ملتان آنیوالی غیرملکی پروازمیں خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 19:39

ملتان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :دبئی سے ملتان آنیوالی غیرملکی پروازمیں خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ای کے 630کے پائلٹ نے ملتان میں ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کردی ہے۔جس کے باعث ملتان ایئرپورٹ پرسٹاف اور ایمبولینس بھی طلب کرلی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :