ڈاکٹر عدنان سرور خان کے اعزازمیںجامعہ پشاور کے وائس چانسلر کی طرف سے عشائیہ
جمعہ 11 نومبر 2016 20:28
(جاری ہے)
وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسرڈاکٹر محمد رسول جان نے اس موقع پر کہا کہ ڈاکٹرعدنان ایک بہترین دوست اور ٹیم مین رہے ہیں جنکو جب بھی کوئی کام حوالے کیا گیا تو انہوں نے وہ پوری جاںفشانی کے ساتھ پورا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عدنان کی شکل میں جامعہ کے طلبہ کو ایک رول ماڈل ملا او ر انہوں نے نہایت مشکل حالات میں بھی ملکی ترقی اور پاکستان کے تابناک مستقبل کا پرچار کیا اور طلبہ کو حب الوطنی کے جذبے سے سرشار رکھا۔ تقریب میں وی سی انجنیرنگ یونیورسٹی پشاور پروفیسرڈاکٹر افتحار، وائس چانسلر جامعہ زرعیہ پروفیسرڈاکٹر ظہور سواتی اور پشاور یونیورسٹی کے سابقہ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر قبلہ آیاز شامل تھے۔ جامعہ کے رجسٹرار ڈاکٹر سید فضل ہادی، ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن اشتیاق اللہ خان بھی تقریب میں شریک تھے۔ یہاں یہبات قابل ذکر ہے کہ پروفیسرڈاکٹر عدنان سرور ماہ نومبر میں جامعہ پشاور سے ریٹائرڈ ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.