ْپاکستان میں تیز رفتار ترقی اور غربت میں کمی کامیاب حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ ہے‘شہبازشریف
ورلڈ بینک سمیت عالمی ادارے پاکستان میں تیز رفتار ترقی ،غربت کی شرح میں کمی کابرملا اعتراف کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
جمعہ 11 نومبر 2016 20:07
(جاری ہے)
پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کے کلچر کو فروغ دے کر اربوں روپے کی بچت کی گئی ہے جس کی 70 سالہ تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط معیشت سے ہی روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوتے ہیں اور غربت کی شرح میں کمی آتی ہے۔
وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان معاشی خودمختاری کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے اور انشاء اللہ محنت، عزم اور جذبے سے کام کرتے ہوئے ملک کی ترقی و خوشحالی کا سفر طے کریں گے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ان خیالات کا اظہار منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے آج یہاں ان سے ملاقات کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.