سی پیک منصوبہ:چین نے گلگت بلتستان ہائی وے پولیس کو25گاڑیاں فراہم کردیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 18:37

سی پیک منصوبہ:چین نے گلگت بلتستان ہائی وے پولیس کو25گاڑیاں فراہم کردیں

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :چین نے گلگت بلتستان ہائی وے پولیس کو 25گاڑیاں فراہم کردی ہیں،گاڑیاں سی پیک منصوبے کے تحت دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پاک چین نیوزکے مطابق چین نے گلگت بلتستان ہائی وے پولیس کو 25گاڑیاں بطورعطیہ فراہم کی ہیں۔ان تیزرفتارگاڑیوں سے ہائی وے پولیس فورس کی استعدادکار میں اضافہ ہوگا۔اسی طرح ہائی وے پولیس کوان 25جدید گاڑیوں کی مددسے گشت کا تیزترین اور مئوثرمیکانزم بنانے میں مدد بھی ملے گی۔

متعلقہ عنوان :