وزیراعظم محمد نواز شریف کا سانگلہ ہل پہنچے پر اہلیان علاقہ نے پر جوش نعروں سے استقبال کیا

جمعہ 11 نومبر 2016 19:46

وزیراعظم محمد نواز شریف کا سانگلہ ہل پہنچے پر اہلیان علاقہ نے پر جوش ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سانگلہ ہل کے پنڈال میں پہنچے تو اہلیان علاقہ نے پر جوش نعروں سے استقبال کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم محمد نواز شریف نے ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دیا، دیکھو دیکھو کون آیا‘ شیر آیا شیر آیا کے نعروں سے پنڈال وقفہ وقفہ سے گونجتا رہا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے تین سال قبل اس علاقہ کا دورہ کیا اور عوام سے وعدہ کیا تھا کہ 2013ء میں کامیاب ہونے کے بعد انٹرچینج کا تحفہ دوں گا‘ آج وزیراعظم محمد نواز شریف نے وہ اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :