ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 1.35فیصد کی کمی پر بند ہوئے

جمعہ 11 نومبر 2016 17:23

ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 1.35فیصد کی کمی پر بند ہوئے
ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء)ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 308.02پوائنٹس یا 1.35فیصد کی کمی سے 22531.09 پوائنٹس بند پر بند ہوئے ۔

(جاری ہے)

بینچ مارکس ہینگ سینگ انڈیکس نے 22442.7پوائنٹس اور22673.31کے درمیان کاروبار کیا ۔کاروباری حجم مجموعی طور پر 94.25بلین ہانگ کانگ ڈالر (تقریباً12.16بلین امریکی ڈالر رہا ۔