قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار نے جامع مسجد گہوڑا میں نماز جمعہ ادا کی ‘عوام الناس میں گھل مل گئے

جمعہ 11 نومبر 2016 17:12

کھوئیرٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء)آزاد کشمیر کے قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان نے یہاں جامع مسجد گہوڑا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی ۔

(جاری ہے)

نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد وہ عوام الناس میں گھل مل گئے۔اس موقع پرعوام علاقہ نے انھیں قائمقام وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پرمبارک باد دی ۔