قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان نے تجارتی مرکز راجہ حبیب اللہ میموریل پلازے کا افتتاح کر دیا

جمعہ 11 نومبر 2016 17:12

کھوئیرٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء)آزاد کشمیر کے قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان نے یہاںمعروف تجارتی مرز راجہ حبیب اللہ میموریل پلازے کا افتتاح کیا۔

(جاری ہے)

انھوں نے پلازے کے مختلف شعبے دیکھے ۔ اس موقع پرمسلم لیگ ن کے کارکنان، انجمن تاجراں، صحافیوں، وکلاء اور سول سوسائٹی کی کثیرتعداد موجود تھی۔