آزاد کشمیر کے قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار کے اعزاز میں سابق چیئرمین ضلع کونسل اقبال سکندر کاظہرانہ

جمعہ 11 نومبر 2016 17:12

کھوئیرٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء)آزاد کشمیر کے قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان کے اعزاز میں سابق چیئرمین ضلع کونسل راجہ اقبال سکندر نے ظہرانہ دیا۔

(جاری ہے)

ظہرانہ میں مسلم لیگی کارکنان، سرکاری افسران، سول سوسائٹی کے نمائندگان ، صحافیوں سمیت ہرمکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔