کویتی باشندہ ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ۔

جمعہ 11 نومبر 2016 16:59

کویتی باشندہ ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ۔

کویت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11نومبر 2016ء ) کویت کاایک شہری اپنے بھائی جوکہ سنٹرل جیل میں سزا کاٹ رہا ہے کومنشیات سمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

(جاری ہے)

اینٹی نارکوٹکس کی ٹیم شک کی بنیاد پر پچھلے دوہفتوں سے اس شہری کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے تھی۔ ڈرون میں سمگل ہونے والی منشیات جس میں 250گرام ہیروئن، 100گرام شابو، جبکہ سوگرام بھنگ شامل تھی ۔ تاہم مجرم نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے ۔ جس کے بعد سزا کو مختص کرنے کے لیے پبلک پراسیکیوشن کی جانب بھیج دیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :