مایہ نازاماراتی فٹ بالر خاتون کی موت پر افسوس ۔

جمعہ 11 نومبر 2016 16:54

مایہ نازاماراتی فٹ بالر خاتون کی موت پر افسوس ۔

یو ۔ اے۔ ای (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11نومبر 2016ء) خدیجہ البوشی 24 سا لہ جوان اماراتی فٹ بالر کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں ، متحدہ عرب امارات کی جانب سے ان کی مو ت پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ یو۔

(جاری ہے)

اے ۔ ای فٹ بال ایسوسی ایشن کو اپنی ساتھی کی موت پر بہت افسوس ہے۔ اس عظیم کھلاڑی کی موت کے بعد یہ خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی۔ جس کے ردعمل میں 5000لوگوں نے ٹوئٹر پر اُن کی موت کا اظہار افسوس کیا ہے ۔