پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا پارلیمنٹ ہائوس میں قائم پی آئی اے کے دفتر کا دورہ

جمعہ 11 نومبر 2016 16:08

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2016ء) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی ائی اے ) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بیرنڈ ہیلمنڈ بیرنڈ نے پارلیمنٹ ہائوس میں قائم پی آئی اے کے دفتر کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق سی ای او نے پارلیمنٹ ہائوس میں قائم پی آئی اے کے دفتر کے دورہ کے دوران وہاں پر موجود پی آئی اے کے افسران اور ملازمین سے ملاقاتیں کیں اور ان سے دفتری امور کے بارے میں پوچھا ۔

متعلقہ عنوان :