دنیا بھر میں نمونیا سے بچائو کا عالمی د ن (آج )منایا جائیگا

جمعہ 11 نومبر 2016 16:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا سے بچائو کا عالمی دن آج ( ہفتہ ) 12 نومبر کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملک بھر میں نمونیا سے بچائواورعلامات کے حوالے سے تقاریب ، سمینارز کا اہتمام کیا جا ئیگا جس میں ماہرین نمونیا سے بچائو کے بارے میں لیکچر دینگے اور اس سلسلہ میں لوگوں میں آگاہی مہم کو بھی فروغ دیا جائیگا جس کے لئے خصوصی واکس کا اہتمام ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :