1,25,200 ممنو عہ گو لیا ں سمگل کر نے والے ٹر ک ڈرائیورز رنگے ہاتھوں گرفتار۔

جمعہ 11 نومبر 2016 15:05

1,25,200 ممنو عہ گو لیا ں سمگل کر نے والے ٹر ک ڈرائیورز رنگے ہاتھوں گرفتار۔

ریا ض(اردو پوائنٹ،تازہ ترین اخبا ر،11نو مبر 2016) کسٹم افسر نے با ٹھا انٹری پوائنٹ کے مقام پرتین ٹر ک ڈرائیورز کو1,25,200ممنوعہ گولیاں سمگل کر تے ہوئے پکڑ لیا۔

(جاری ہے)

کسٹم افسر نے معمول کے مطابق تین ٹرکوں میں چھپی ممنوعہ گولیوں کو نکا ل کر سمگل کرنے کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔تاہم کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ ان ٹرک ڈرائیورز کے خلاف کاروائی کرتے ہوے ان کو جیل بھجوا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :