جرمنی، سکیورٹی اور خفیہ اداروں کے لیے بجٹ میں اضافہ

جمعہ 11 نومبر 2016 15:02

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2016ء) جرمن پارلیمان میں سکیورٹی اور خفیہ اداروں کے لیے بجٹ میں اضافے کے بارے اتفاق رائے طے پا گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پارلیمان کی بجٹ کمیٹی نے ایک ایسا منصوبہ منظور کر لیا ہے، جس کے تحت آئندہ برسوں میں وفاقی پولیس میں اضافی 3 ہزار 2 سو پچاس اہلکار بھرتی کیے جائیں گے۔جرمن مبصرین کی جانب سے توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ جرمن حکومت شہری دفاع اور مہاجرین کے لیے مختص بجٹ میں بھی اضافے کو پروگرام رکھتی ہے۔

متعلقہ عنوان :