سینیٹ کی چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر قائم خصوصی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس پیر کو ہوگا

جمعہ 11 نومبر 2016 14:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2016ء) سینیٹ کی چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر قائم خصوصی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس پیرکو گوادرمیں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹرتاج حیدر کریں گے۔ اجلاس میں گوادر بندرگاہ پرچین پاکستان اقتصادی راہداری کے جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ دیگر امور پربھی غورکیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :