قائمقام وزیراعظم راجہ نثار احمد خان کا الحبیب ہوٹل لاری اڈہ کے مقام پر ڈھول باجوں کے ساتھ شاندار استقبال

جمعہ 11 نومبر 2016 14:44

کو ٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2016ء) مسلم لیگ ،،ن،، کے مرکزی راہنما ء سابق کونسلر راجہ محمد نثار آف ڈھنگروٹ نے سینکڑوں لیگی ورکرز کے ہمراہ قائمقام وزیراعظم راجہ نثار احمد خان کا الحبیب ہوٹل لاری اڈہ کے مقام پر ڈھول باجوں کے ساتھ شاندار استقبال کیا اس موقع پر بینرز پینافلیکس بھی لگائے گئے قائمقا م وزیر اعظم کا ہار بھی ڈالے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی

متعلقہ عنوان :