سنگین جرائم میں ملوث گورنرسے نہال ہاشمی اچھی طرح ملتےتھے۔عشرت العبادکاجواب

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 14:04

سنگین جرائم میں ملوث گورنرسے نہال ہاشمی اچھی طرح ملتےتھے۔عشرت العبادکاجواب

دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :سابق گورنرسندھ عشرت العبادنے کہاہے کہ سنگین جرائم میں ملوث گورنرسے نہال ہاشمی اچھی طرح ملتے تھے،وفاقی حکومت کی وضاحت پر شکرگزارہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے نہال ہاشمی کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ نہال ہاسمی کا اپناکوئی ملال ہوگا۔میرا تو ان پرکوئی احسان نہیں ہے۔کراچی میں قتل و غارت،لاقانونیت اب نہیں ہوگی؟انہوں نے کہا کہ جماعتوں میں سیاسی کلچرجرائم پیشہ عناصر کے خاتمہ سےممکن ہے۔سابق گورنرسندھ نے وفاقی حکومت کی وضاحت پر شکریہ بھی اداکیا۔

متعلقہ عنوان :