سینئرسیاستدان کا انکشاف:نوازشریف اورشہبازشریف نے پانامالیکس سے متعلق کاغذات سیدھے کرلیے ہیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 13:30

سینئرسیاستدان کا انکشاف:نوازشریف اورشہبازشریف نے پانامالیکس سے متعلق ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :رہنماء پی ٹی آئی فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیاہے کہ مجھے پاکستان کے ایک سینئرصحافی نے نہیں بتایا کہ انہیں شہبازشریف کے انتہائی قریبی دوست نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ایف بی آر،انکم ٹیکس سمیت باقی اداروں میں پانامالیکس کے حوالے سے اپنے کاغذات سیدھے کرلیے ہیں۔

(جاری ہے)

فیاض الحسن چوہان نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں راوی کو نہیں چھپا رہا،بلکہ نوازشریف اور شہبازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی معاملات اورکاغذات کی ٹمپرنگ کرناعادت ہے۔واضح رہے پانامالیکس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت 15نومبرکو ہونی ہے۔۔ویڈیوبھی دیکھیں

متعلقہ عنوان :