موصل میں جھڑپیں،52 داعشی جنگجو ہلاک،جنگی امورکا انچارج بھی ماراگیا
عراقی فوج نے داعشی جنگجوؤں کی ایک کمین گاہ پر حملہ کرکے دو فوجی گاڑیاں اور اسلحہ وگولہ بارودبھی تباہ کردیا
جمعہ 11 نومبر 2016 11:46
(جاری ہے)
اس کے علاوہ فوج نے پیش قدمی کرتے ہوئے الزھراء کالونی کا کنٹرول بھی سنھبال لیا ۔عراقی فورسز نینویٰ گورنری او اس کے مرکزی شہر موصل کو داعش سے چھڑانے کے لیے آپریشن کو مزید وسعت دے رہی ہے۔
عراق کے سیکیورٹی ذریعے کا کہنا تھا کہ شہر کے مشرقی حصے میں فوج نے پیش قدمی کرتیہوئے الزھراء کالونی پر قبضہ کرلیا ہے۔ عراقی فوج کے ایک سینیر عہدیدار جنرل عبدالوھاب الساعدی نے بتایا کہ الزھراء کالونی میں لڑائی کے دورن 30 داعشی دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔سیکیورٹی ذریعے کے مطابق عراقی فوج نے داعشی جنگجوؤں کی ایک کمین گاہ پر حملہ کرکی22جنگجوؤں کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ الشلالات کے مقام پر دو فوجی گاڑیاں اور اسلحہ وگولہ بارود تباہ کیا ۔جنوبی موصل سے بھی عراقی فوج اور اس کے معاون قبائلی جنگجو نمرود قبیلے میں داخل ہوگئے ۔ یہ شہر داعش کی بدترین دہشت گردی اور تباہی وبربادی کا شکار ہوچکا ہے۔ عراقی فوج کے آپریشنل کمانڈر جنرل عبدالامیر رشید یاراللہ نے عباس رجب قصبے پر عراقی پرچم لہرانے کا دعویٰ کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.