عمان:پبلک اتھارٹی نے کنزیومر پروٹیکشن کی مد میں گاڑی مالکان کو 10,000عمانی ریال واپس دلوائے گئے

جمعہ 11 نومبر 2016 09:28

عمان:پبلک اتھارٹی نے کنزیومر پروٹیکشن کی مد میں گاڑی مالکان کو 10,000عمانی ..

عمان :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11نومبر 2016 ) : عمانی پبلک اتھارٹی فار کنزیومر پروٹیکشن ( پی اے سی پی) نے غیر محفوظ کار وں کی مد میں متعدد ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو متعلقہ کارڈیلروں سے 10,000عمانی ریال واپس دلوائے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دیرہ میں بیچی گئی متعدد نئی گاڑیوں میں متعدد تیکنیکی خرابیاں آنے پر رقم واپس دلوائی گئی ۔پبلک اتھارٹی حکام کا کہناہے کہ کنزیومر پروٹیکشن کی مد میں ان تمام صارفین کو رقم واپس دلوائی گئی جن کی بالکل نئی گاڑیوں میں فنی خرابی آئیں تھیں۔