قطر:ٹیکسی ڈرائیور میٹر کی ریڈنگ سے زیادہ وصو ل نہیں کر سکتے

جمعہ 11 نومبر 2016 09:28

قطر:ٹیکسی ڈرائیور میٹر کی ریڈنگ سے زیادہ وصو ل نہیں کر سکتے

قطر :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11نومبر 2016 ) :قطری کابینہ نے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے بنائے گئے قانون کی منطوری دی ہے جس میں واضع طورپر وزارت داخلہ کو ہدایات دیں گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

ان ہدایات میں کہا گیاہے کہ ٹیکسی ڈرائیوروں کو میٹر ریڈنگ سے زیادہ کسی بھی مسافر سے وصول کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔کابینہ کے فیصلے کا اطلاق صرف مواصلات کی گاڑیوں پر ہی ہوگا۔جبکہ گاڑیوں کے رنگ بھی سبز اور نیلے رنگ کی ہو سائیڈ پر گرے رنگ ہو ۔جبکہ نیلی ، میرون چھت ہونی چاہیئے نجی کار مالکان ا س طرح کا رنگ اپنی گاڑیو ں پر نہیں کر واسکتے ۔