عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، کبھی غفلت اور کوتاہی نہیں برتی، ہمیں عوام کی خدمت کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے
رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو کی وفد سے بات چیت
جمعرات 10 نومبر 2016 21:06
(جاری ہے)
اور میں نے بلا رنگ ونسل اپنے حلقے کی عوام کی خدمت کی ہے۔انھوں نے کہا کہ میر ے دروزے چوبیس گھنٹے عوام کے لیئے کھلے رہتے ہیں۔اور ہم ،بے لوث ۔بلا رنگ و نسل و تعصبات سے بالا تر ہوکر عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور میں عوام کی خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔
ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ آئیندہ انتخابات میں کچھی ،جھل مگسی عوامی اتحاد کی جانب سے مگسی برادان سے کو ئی معائدہ نہیں ہوا ہے ۔اتحاد جو بھی فیصلہ کرئے گا اس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔انھوں نے مزید کہا کہ ہماری ہر ممکن کوشش رہی ہے کہ ہم اپنے عوام کے بنیادی مسائل ان کی دہلیز پر جا کر حل کریں اور یہی ہماری کامیابی کی اصل وجہ ہے۔انھوں نے کہا کہ اب سبز باغ اور کھوکھلے نعرے لگانے کا وقت گذر گیا ہے اور ہم عملی طور پر کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ انھوںنے گند اواہ کے علاقے گاجان اور قاضی اسماعیل میں لاشاری قبیلے کے قبائلی جھگڑے میں انسانی جانوں کے ضیائع پر بھی سخت افسوس کا اظہارکرتے ہوئے ان کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے سربراہان سے اپیل کی ہے کہ وہ مل بیٹھ کر اس مسئلے کو حل کریں تاکہ مزید خون ریزی سے بچا جا سکے۔اس سلسلے میں میر جوخدمات ہوں گی میں بھی اس کار خیر میں حصہ لینے کے لیئے تیار ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.