چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیرجمالی کے جعلی فیس بک پیج کاانکشاف

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 10 نومبر 2016 17:30

چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیرجمالی کے جعلی فیس بک پیج کاانکشاف

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10نومبر2016ء) :چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیرجمالی کے جعلی فیس بک پیج کا انکشاف ہواہے۔سیکرٹری سپریم کورٹ کا کہناہے کہ چیف جسٹس آف سپریم کورٹ انورظہیرجمالی سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کرتے لیکن ان کے جعلی فیس بک پیج کا انکشاف ہواہے۔

(جاری ہے)

سیکرٹری کا مزیدکہناہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے نام سے فیس بک پربنایا گیا پیج جعلی ہے۔

متعلقہ عنوان :