اقبال ایک دور کا نہیں آنے والے سب زمانوں اور ہر حریت پسند معاشرے کا شاعر ہے،اقبال کا پیغامِ خودداری وآزادی آفاقی اہمیت رکھتا ہے
یومِ اقبال کی تقریب سے عرفان صدیقی اور سینیٹر ایس ایم ظفر کا خطاب
جمعرات 10 نومبر 2016 17:28
(جاری ہے)
تقریب میں پاکستان کے معروف قانون دان، سینئر دانشور اور سابق وفاقی وزیر سینیٹر ایس ایم ظفر نے فکرِ اقبال اور تعمیرِ پاکستان کے حوالے سے ایک بھر پور لیکچر میں یہ بات زور دیکر کہی کہ پاکستان کو معاشی، معاشرتی اور فکری سطحوں پر مستحکم اور مضبوط بنانے کیلئے ضروری ہے کہ نئی نسل کو افکارِ اقبال سے پوری ذمہ داری کے ساتھ آگاہ رکھا جائے اوراس قومی ذمہ داری کو ادا کئے بغیر ترقی کا کوئی ہدف بھی حاصل نہیں ہو سکتا۔
اگر ہم اس میں ناکام رہے تو ترقی اور خود انحصاری کی دوڑ میں ہم صدیوں پیچھے رہ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو قائداعظم کا پاکستان بنانے اور اس کے قیام میں دی گئی قربانیوں کا تقاضہ ہے کہ ہم اقبال جیسے عظیم مفکر اور دانشور کے پیغام کی روح کو اُسی جذبے کے ساتھ آج بھی محسوس کریں جو تحریکِ پاکستان کی کامیابی کا جواز بنا۔ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر نعیم غنی نے اپنے خطاب میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ پیغامِ اقبال کی ترویج میں اُن کا ادارہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.