کوہاٹ پولیس نے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد کرکے دو سمگلروں کو گرفتار کرلیا
بدھ 9 نومبر 2016 23:25
(جاری ہے)
دریں اثناء عوامی شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ محمد ریاض شہید انسپکٹر امجد حسین نے پولیس نفری کے ہمراہ گائوں تپی میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں منشیات فروشی کے دھندے میں مصروف مقامی باشندے غلام محمد ولد اللہ دتہ کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 110گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔
پولیس نے منشیات سمیت گرفتار ملزم کے خلاف مقامی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا جسے عدالت کے سامنے پیش کرتے ہوئے جیل منتقل کردیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.