ڈیرہ غازیخان اور راجن پو رکی جوڈیشری کے مابین کرکٹ میچ اتوار 13نومبر کوکھیلاجائے گا

بدھ 9 نومبر 2016 22:31

ڈی جی خان ۔09نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) لاہو رہائی کورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلے میں ڈیرہ غازیخان او رراجن پو راضلاع کی جوڈیشری کے مابین کرکٹ میچ اتوار 13نومبر کو دس بجے دن غازی میڈیکل کالج کے گراونڈ میں کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

یہ بات سپرنٹنڈنٹ سیشن کورٹ ڈیرہ غازیخان محمد عابد قادری نے یہاں بتائی۔

متعلقہ عنوان :